Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

جہلم ویلی یونین کونسل گوجر بانڈی حلقہ سات کے گاؤں تلی کوٹ کے عوام کا آئندہ انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان، بنیادی مسائل حل نہ ہونے پر شدید تحفظات عثمانیہ ہاؤس تلی کوٹ میں سابق امیدوار لوکل کونسل شاہد خوشحال عثمانی کی رہائش گاہ پر اہلیان تلی کوٹ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، جس میں تلی کوٹ کی مختلف برادریوں کے نمائندگان نے شرکت کی۔ اجلاس میں متفقہ طور پر فیصلہ کیا گیا کہ علاقے کے دیرینہ مسائل کے حل میں مسلسل ناکامی، ترقیاتی منصوبوں میں نظراندازی اور عوامی توقعات پوری نہ ہونے کے باعث اہلیان تلی کوٹ آئندہ ہونے والے انتخابات سے مکمل لاتعلقی اختیار کریں گے۔

جہلم ویلی یونین کونسل گوجر بانڈی حلقہ سات کے گاؤں تلی کوٹ کے عوام کا آئندہ انتخابات سے لاتعلقی کا اعلان، بنیادی مسائل حل نہ ہونے پر شدید تحفظات عثمانیہ ہاؤس تلی کوٹ میں سابق امیدوار لوکل کونسل شاہد خوشحال عثمانی کی رہائش گاہ پر اہلیان تلی کوٹ کا ایک اہم مشاورتی اجلاس منعقد ہوا، […]

ہٹیاں بالا مسلم لیگ ن جہلم ویلی حلقہ سات یونین کونسل میرابکوٹ پاہل میں سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان ، سابق وزیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد رشید ، سابق وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب و شمولیتی پروگرام مورخہ 7 جون بروز اتوار دن گیارہ بجے میرابکوٹ کے مقام پر انعقاد پذیر ہوگا.

ہٹیاں بالا مسلم لیگ ن جہلم ویلی حلقہ سات یونین کونسل میرابکوٹ پاہل میں سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان ، سابق وزیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد رشید ، سابق وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب و شمولیتی پروگرام مورخہ 7 جون بروز اتوار دن گیارہ بجے میرابکوٹ کے […]