Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News انٹرنیشنل

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی اور جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مسجد کو نذرِ آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

ایران میں اس*رائی*ل کے لیے جاسوسی اور جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مسجد کو نذرِ آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں منگل کے روز ایک اور سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔ مذکورہ شخص پر الزام تھا کہ وہ اس*رائی*لی انٹیلی جنس سروس سے منسلک ایک نیٹ ورک کا سربراہ تھا اور جنوری میں تہران میں ہونے والے مظاہروں کے دوران ایک مسجد کو آگ لگانے میں ملوث رہا۔ایرانی عدلیہ کی ویب سائٹ میزان پر جاری بیان کے مطابق اس شخص کی شناخت امیر علی میر جعفری کے نام سے کی گئی ہے۔بیان میں کہا گیا ہے کہ ملزم کو تہران کی قلہاک مسجد میں آتشزدگی اور ریاست مخالف سرگرمیوں کی قیادت کے جرم میں سزائے موت سنائی گئی تھی۔ایرانی عدلیہ کے مطابق ملک کی سپریم کورٹ نے اس سزا کو برقرار رکھا، جس کے بعد منگل کے روز اس پر عمل درآمد کیا گیا۔

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

News پاکستان تازہ ترین کشمیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

 سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق ملک کی سلامتی کو
News

Do You Like Your Playing Style? Try New Kill La Kill

There are many variations of passages of Lorem Ipsum available but the majority have suffered alteration in that some injected