BREAKING NEWS
● Chinar Media Service - Professional Video Editing & Graphic Designing ● Rabta Number: 03459600355 - 24 Ghante Service ● YouTube Thumbnails, Logos, Video Editing ke liye abhi order karein ●

Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News آزاد کشمیر پاکستان تازہ ترین سیاست

اسلام آباد وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر کا دورہ

اسلام آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی کا کل جماعتی حریت کانفرنس کے مرکزی دفتر کا دورہ

وزیراعظم آزاد کشمیر کی حریت کانفرنس کے کنوینر غلام محمد صفی اور حریت قیادت سے تفصیلی ملاقات

ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال، بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی شدید مذمت

مقبوضہ کشمیر میں گرفتاریوں، کشمیری رہنماؤں کی نظربندی اور اظہارِ رائے پر پابندیوں پر گہری تشویش کا اظہار

وزیراعظم آزادکشمیر کی حریت قائدین کے ہمراہ پریس کانفرنس

دنیا میں جانوروں کے بھی حقوق ہیں لیکن مقبوضہ کشمیرکے عوام کو بنیادی انسانی حقوق بھی میسر نہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں گزشتہ 79 سالوں میں ڈھائے جانے والے مظالم کی مثال انسانی تاریخ میں نہیں ملتی، افتخار گیلانی

کشمیریوں کی جدوجہد آزادی غیر متزلزل ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیری عوام کو اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حق خودارادیت دیا جائے، وزیراعظم آزاد کشمیر

پاکستان کی عالمی فورمز پر مسئلہ کشمیر بارے کوششیں قابلِ تحسین ہیں، وزیراعظم آزاد کشمیر

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم پر عالمی برادری کی خاموشی افسوسناک ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

مسئلہ کشمیر کو زندہ رکھنے پر کل جماعتی حریت کانفرنس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں، وزیراعظم آزادکشمیر

حریت قیادت اور حکومت آزادکشمیر تحریک آزادی کشمیر کے حوالے سے اپنا کردار ادا کرینگے، وزیراعظم آزادکشمیر

ایل او سی کے دوسری جانب ایسا پیغام جانا چاہیے جس سے کشمیری عوام کے حوصلے بلند ہوں، وزیراعظم آزاد کشمیر

پاکستان نے ہمیشہ کشمیریوں کے حق خودارادیت کی حمایت کی ہے، وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیری عوام کی سیاسی، سفارتی اور اخلاقی حمایت جاری رکھیں گے، وزیراعظم آزاد کشمیر

حریت کنوینئر غلام محمد صفی کا وزیراعظم آزاد کشمیر کے دورے اور اظہار یکجہتی کا خیرمقدم

پاکستان اور آزاد کشمیر کی سیاسی قیادت کی حمایت تحریک آزادی کشمیر کے لیے تقویت کا باعث ہے، غلام محمد صفی

عالمی برادری اور اقوام متحدہ مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لیں، حریت قیادت

مسئلہ کشمیر کے حل اور حق خودارادیت کے حصول کے لیے مشترکہ سیاسی و سفارتی کوششیں جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ

پانچ اگست 2019ء کے یکطرفہ اقدامات اور ڈومیسائل و اراضی پالیسیوں کے ذریعے مقبوضہ کشمیر کی شناخت تبدیل کرنے کی کوششیں ناقابل قبول ہیں، مشترکہ اعلامیہ

شہداء کشمیر و پاکستان، ملکی سلامتی، استحکام اور تحریک آزادی کشمیر کی کامیابی کے لیے خصوصی دعا

وزیراعظم افتخار گیلانی جب حریت کانفرنس کے دفتر پہنچے تو کنوینیر غلام محمد صفی نے حریت رہنماؤں کے ہمراہ انکا استقبال کیا اور گلدستہ پیش کیا۔

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

News پاکستان تازہ ترین کشمیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

 سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق ملک کی سلامتی کو
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے سپلائی کی فراہمی کو تاریخی دھچکا پہنچا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری بحران حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا سپلائی