BREAKING NEWS
● Chinar Media Service - Professional Video Editing & Graphic Designing ● Rabta Number: 03459600355 - 24 Ghante Service ● YouTube Thumbnails, Logos, Video Editing ke liye abhi order karein ●

Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

آزاد کشمیر پاکستان تازہ ترین سیاست کشمیر

اسلام آباد(پی آئی ڈی)وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ 13ویں ترمیم کے تحت حاصل اختیارات میں کمی نہیں ہو سکتی،ریاست کی حیثیت بدلنے سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، 13ویں کے بعد 14ویں اور 15ویں ترامیم آئیں، یہ ارتقائی عمل ہے،عوامی مفاد میں کوئی بھی ترمیم اسمبلی کے فورم پر آئے گی،ابھی دو اضلاع کی اسمبلی میں نمائندگی بھی موجود نہیں،جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے ریاست میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے

اسلام آباد(پی آئی ڈی)
وزیر اعظم آزاد کشمیر افتخار گیلانی نے کہا ہے کہ 13ویں ترمیم کے تحت حاصل اختیارات میں کمی نہیں ہو سکتی،ریاست کی حیثیت بدلنے سے متعلق جھوٹا پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، 13ویں کے بعد 14ویں اور 15ویں ترامیم آئیں، یہ ارتقائی عمل ہے،عوامی مفاد میں کوئی بھی ترمیم اسمبلی کے فورم پر آئے گی،ابھی دو اضلاع کی اسمبلی میں نمائندگی بھی موجود نہیں،جھوٹے پروپیگنڈے کے ذریعے ریاست میں انتشار پھیلایا جا رہا ہے، مذاکرات کا مطلب من مانی نہیں بلکہ ایک دوسرے کی بات سننا ہے،وزیراعظم آزادکشمیر افتخار گیلانی نے AJK بار کونسل اور بار ایسوسی ایشنز کے عہدیداران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قانون ارتقائی عمل ہے، عوامی فلاح و بہبود کے لیے ترامیم ہوتی ہیں، سب کو سوچنا ہوگا کہ ریاست کو آگے کیسے لے کر جانا ہے، وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ آزاد جموں و کشمیر بار کونسل کو مکانیت کیلئے جگہ فراہم کی جائیگی، وزیر اعظم آزاد کشمیر نے اس موقع پر لائرز پروٹیکشن ایکٹ آئندہ کابینہ میں پیش کرنے کی ہدایت کی۔ انہوں نے کہا کہ بروقت انصاف کی فراہمی سے 90 فیصد مسائل حل ہو سکتے ہیں، عام شہری کا ریاست پر اعتماد بحال کرنا حکومت کی ترجیح ہے، وزیراعظم آزادکشمیر نے کہا کہ لاء کمیشن کو فعال بنانے کی ضرورت ہے،
25 سال میں دنیا بہت تیزی سے آگے بڑھی ہے،تعلیم، صحت اور روزگار عام آدمی کے مسائل پر بات کریں’ تجاویز دیں

جائے

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

News پاکستان تازہ ترین کشمیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

 سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق ملک کی سلامتی کو
کشمیر

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک