Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News انٹرنیشنل تازہ ترین

امریکا اور ایران کشیدگی کے تناظر میں ایرانی کرنسی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 21 کروڑ روپے مالیت کی ایرانی کرنسی قبضے میں لے لی۔

امریکا اور ایران کشیدگی کے تناظر میں ایرانی کرنسی کی غیر قانونی ذخیرہ اندوزی کا انکشاف ہوا ہے، جس کے بعد ایف آئی اے نے کارروائی کرتے ہوئے تقریباً 21 کروڑ روپے مالیت کی ایرانی کرنسی قبضے میں لے لی۔ڈائریکٹر ایف آئی اے پشاور زون انعام اللہ خان گنڈاپور کے مطابق حوالہ ہنڈی، غیر قانونی […]

News انٹرنیشنل

ایران میں اسرائیل کے لیے جاسوسی اور جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مسجد کو نذرِ آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی۔

ایران میں اس*رائی*ل کے لیے جاسوسی اور جنوری میں ہونے والے مظاہروں کے دوران مسجد کو نذرِ آتش کرنے کے الزام میں ایک شخص کو پھانسی دے دی گئی ہے۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایران میں منگل کے روز ایک اور سزائے موت پر عمل درآمد کیا گیا۔ مذکورہ شخص پر الزام تھا کہ […]

Uncategorized

جاپانی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی کابینہ نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد نافذ جاپان کے امن پسند آئین میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جنگی طیاروں سمیت مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے..

جاپانی وزیرِ اعظم سانائے تاکائیچی کی کابینہ نے دوسری جنگِ عظیم کے بعد نافذ جاپان کے امن پسند آئین میں ایک بڑی تبدیلی کرتے ہوئے جنگی طیاروں سمیت مہلک ہتھیاروں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ایکس (X) پر اعلان کرتے ہوئے وزیرِ اعظم نے تفصیل نہیں بتائی کہ […]

News انٹرنیشنل تازہ ترین

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے افتتاح سے محض 24 گھنٹے قبل ریاست راجستھان میں واقع ایک بڑی ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی..

بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کی جانب سے افتتاح سے محض 24 گھنٹے قبل ریاست راجستھان میں واقع ایک بڑی ریفائنری میں آگ بھڑک اٹھی۔حکام کے مطابق واقعے میں فوری طور پر کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی، تاہم آگ لگنے کے بعد ریفائنری سے سیاہ دھوئیں کے گہرے بادل بلند ہوتے دیکھے گئے۔بھارتی میڈیا […]

News تازہ ترین سیاست کشمیر

راولپنڈی صدرمسلم کانفرنس و سابق وزیراعظم آزادکشمیر سردارعتیق احمد خان سے مجاہد منزل میں راجہ محمد الیاس خان، سردار خورشید عباسی، سردار مقصود عباسی اور سردار زاہد عباسی کی ملاقات، ایکشن کمیٹی کے راہنما کی مسلم کانفرنس میں باضابطہ شمولیت، سردار عتیق احمدخان نے ہار پہنا کر مبارکباد دی.

News تازہ ترین کشمیر

جہلم ویلی شاریاں روزنامہ محاسب آفس میں سینئر صحافی بشیر احمد میر کی آمد، سیاسی و عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال سینئر صحافی و معروف کالم نگار بشیر احمد میر نے محاسب آفس شاریاں کا دورہ کیا جہاں انچارج آفس قاضی عزیز احمد سے ملاقات ہوئی۔

جہلم ویلی شاریاں روزنامہ محاسب آفس میں سینئر صحافی بشیر احمد میر کی آمد، سیاسی و عوامی امور پر تفصیلی تبادلہ خیال سینئر صحافی و معروف کالم نگار بشیر احمد میر نے محاسب آفس شاریاں کا دورہ کیا جہاں انچارج آفس قاضی عزیز احمد سے ملاقات ہوئی۔ اس موقع پر مقامی، سیاسی، سماجی اور عوامی […]

News Uncategorized تازہ ترین سیاست کشمیر

ہٹیاں بالا پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل سینا دامن کا ایک اہم اور فیصلہ کن جنرل ورکرز اجلاس 24 اپریل بروز جمعہ بمقام سینا منعقد ہوگا۔۔

پاکستان تحریک انصاف یونین کونسل سینا دامن کا ایک اہم اور فیصلہ کن جنرل ورکرز اجلاس 24 اپریل بروز جمعہ بمقام سینا منعقد ہوگا۔ یہ اجلاس نہ صرف تنظیمی سرگرمی کا حصہ ہے بلکہ یونین کونسل سینا دامن میں ایک نئی سیاسی سوچ، عوامی بیداری اور متحرک قیادت کے عزم کا مظہر بھی ہے۔یونین کونسل […]

تازہ ترین صحت کشمیر

ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز اور صحت کے نظام کی سنگین کمزوریوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔

ہیومن رائٹس کونسل آف آزاد جموں و کشمیر ملک میں ایچ آئی وی کے بڑھتے ہوئے کیسز اور صحت کے نظام کی سنگین کمزوریوں پر گہری تشویش کا اظہار کرتی ہے۔ پاکستان میں ایچ آئی وی سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 لاکھ 70 ہزار تک پہنچ جانا اور 79 فیصد افراد کا اس بیماری […]

Uncategorized

مظفرآبادآزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی تیاری اور نظرثانی کے شیڈول میں ترمیم کے بعد نیا فارمولا جاری کر دیا ہے۔

آزاد کشمیر میں عام انتخابات کے حوالے سے سیاسی گہما گہمی میں اضافہ ہو گیا ہے، جہاں الیکشن کمیشن نے انتخابی فہرستوں کی تیاری اور نظرثانی کے شیڈول میں ترمیم کے بعد نیا فارمولا جاری کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن اور نادرا کے باہمی تعاون سے ابتدائی انتخابی فہرستوں کی تیاری کا مرحلہ کامیابی سے […]