Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

آزاد کشمیر تازہ ترین سیاست

ہٹیاں بالا مسلم لیگ ن جہلم ویلی حلقہ سات یونین کونسل میرابکوٹ پاہل میں سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان ، سابق وزیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد رشید ، سابق وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب و شمولیتی پروگرام مورخہ 7 جون بروز اتوار دن گیارہ بجے میرابکوٹ کے مقام پر انعقاد پذیر ہوگا.

ہٹیاں بالا مسلم لیگ ن جہلم ویلی حلقہ سات یونین کونسل میرابکوٹ پاہل میں سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان ، سابق وزیر و ممبر اسمبلی چوہدری محمد رشید ، سابق وزیر ڈاکٹر مصطفی بشیر کے اعزاز میں استقبالیہ تقریب و شمولیتی پروگرام مورخہ 7 جون بروز اتوار دن گیارہ بجے میرابکوٹ کے مقام پر انعقاد پذیر ہوگا ، جلسہ کی صدارت سابق وزیر اعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کریں گے۔بزرگ سیاسی رہنما ٹھیکیدار محمد یونس میر کی زیر سرپرستی جلسہ عام میں نامور شخصیات مسلم لیگ ن میں شمولیت اختیار کریں گی ، ترجمان جلسہ خرم قیوم میر کے مطابق استقبالیہ جلسہ کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں ، جلسہ میں مسلم لیگ ن آزاد کشمیر کی مرکزی و ضلعی قیادت سمیت کارکنان مسلم لیگ ن ، سیاسی و سماجی زعماء شریک ہوں گے۔وزیر حکومت دیوان چغتائی کے قافلہ سے درجنوں شخصیات مسلم لیگ ن میں باقاعدہ شمولیت اختیار کریں گی ۔نوجوان سیاسی و سماجی کارکن خرم میر کے مطابق میرابکوٹ میں مسلم لیگ ن کا جلسہ ضلع جہلم ویلی کی سیاست میں اہم سنگ میل ثابت ہوگا ۔

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

News پاکستان تازہ ترین کشمیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

 سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق ملک کی سلامتی کو
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے سپلائی کی فراہمی کو تاریخی دھچکا پہنچا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری بحران حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا سپلائی