ایران میں فیلڈ مارشل عاصم منیر کا پُرتپاک استقبال؛ اعلیٰ سطح کا وفد بھی ہمراہ ہے
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج کے سربراہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی ایک اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے ہیں۔ آئی ایس پی آر کے بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستانی […]





