BREAKING NEWS
● Chinar Media Service - Professional Video Editing & Graphic Designing ● Rabta Number: 03459600355 - 24 Ghante Service ● YouTube Thumbnails, Logos, Video Editing ke liye abhi order karein ●

Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

آزاد کشمیر تازہ ترین

ہٹیان بالا سجاول خان کی زیر صدارت قصابوں کے اجلاس کا انعقاد،جس میں شہریوں کو صاف ستھرا، معیاری،حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئیں،اجلاس میں میونسپل مجسٹریٹ راجہ شیراز احمد خان، ویٹرنری ڈاکٹر منان عباسی نے شرکت کی،اجلاس کے دوران قصابوں کو ہدایت کی گئی کہ گوشت کی تیاری، فروخت،دکانوں میں صفائی ستھرائی کے معیار پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

 ہٹیان بالا سجاول خان کی زیر صدارت قصابوں کے اجلاس کا انعقاد،جس میں شہریوں کو صاف ستھرا، معیاری،حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق گوشت کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے سخت ہدایات جاری کی گئیں،اجلاس میں میونسپل مجسٹریٹ راجہ شیراز احمد خان، ویٹرنری ڈاکٹر منان عباسی نے شرکت کی،اجلاس کے دوران قصابوں کو ہدایت کی گئی کہ گوشت کی تیاری، فروخت،دکانوں میں صفائی ستھرائی کے معیار پر ہر صورت عملدرآمد یقینی بنایا جائے،ذبح کیے جانے والے ہر جانور کا ویٹرنری معائنہ لازمی قرار دیتے ہوئے ڈاکٹر منان عباسی کی جانب سے گوشت پر سرکاری مہر لگوانے کی ہدایت کی گئی،جبکہ پرائس کنٹرول فہرست کے مطابق مقررہ نرخوں پر گوشت کی فروخت یقینی بنانے پر بھی زور دیا گیا،اجلاس میں یہ بھی واضح کیا گیا کہ ویٹرنری ڈاکٹر کی جانب سے جاری کردہ مقررہ فارم کے مطابق ذبح کیے جانے والے ہر جانور کا مکمل ریکارڈ مرتب کرنا ضروری ہوگا، تاکہ گوشت کے معیار، جانوروں کے معائنے،متعلقہ ضابطوں پر عملدرآمد کی نگرانی موثر انداز میں کی جا سکے،اس موقع پر چیئرمین بلدیہ سجاول خان نے واضح کیا کہ شہریوں کو معیاری، صحت بخش،مقررہ نرخوں پر گوشت کی فراہمی بلدیہ کی ترجیحات میں شامل ہے،صفائی ستھرائی میں غفلت، غیر معیاری گوشت کی فروخت، ویٹرنری معائنے،سرکاری مہر کے بغیر گوشت فروخت کرنے یا مقررہ نرخوں کی خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف ضابطے کے مطابق کارروائی عمل میں لائی جائے گی،انہوں نے قصاب برادری پر زور دیا کہ وہ بلدیہ، محکمہ ویٹرنری کی ہدایات پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے عوام کی صحت کے تحفظ کو یقینی بنائیں، صفائی، معیار اور قیمتوں کے حوالے سے کسی قسم کی کوتاہی سے گریز 

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

News پاکستان تازہ ترین کشمیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

 سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق ملک کی سلامتی کو
تازہ ترین

مشرق وسطیٰ تنازع کی وجہ سے سپلائی کی فراہمی کو تاریخی دھچکا پہنچا ہے، وزیر خزانہ

وزیر خزانہ سینیٹ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں جاری بحران حالیہ تاریخ کا سب سے بڑا سپلائی