Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

News تازہ ترین کشمیر

جہلم ویلی پولیس کی بڑی کاروائی۔

ہٹیاں بالا جہلم ویلی سید عباس علی ایس پی ضلع جہلم ویلی کی ہدایت پر منشیات فروشوں، اسلحہ ڈیلرز، اشتہاری و مفرور ملزمان کے خلاف جاری خصوصی مہم کے دوران تھانہ پولیس سٹی ہٹیاں بالا کی پے در پے کامیاب کارروائیاں ۔ایس ایچ او تھانہ سٹی ہٹیاں بالا نوید الحسن نے اپنی ٹیم ہمراہ (دانیال طاہر ASI، ثاقب وقار DFC، احسن شاہ DFC، محمد عدیل مغل، اشتیاق گیلانی، محسن چوہان اور اویس چوہان) کارروائی کرتے ہوئے اسلحہ ڈیلر راجہ مہراج عرف راجو ولد راجہ تنویر اکرم ساکنہ کمہار بانڈی اور راجہ معین محبوب ساکنہ ٹنڈالی کو گرفتار کر لیا۔ملزمان کے خلاف اسلحہ آرڈیننس کے تحت مقدمہ درج کر کے تفتیش جاری ہے جبکہ دورانِ تفتیش مزید اہم انکشافات متوقع ہیں۔

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

News پاکستان تازہ ترین کشمیر

فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ ایران پہنچ گئے

 سیکیورٹی کے حوالے سے اہم اور سخت مؤقف اختیار کر لیا ہے۔ ایرانی فوج کے مطابق ملک کی سلامتی کو
کشمیر

ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، ایک ایک پائی کا حساب دینا ہماری ذمہ داری ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ٹیکس کا پیسہ قوم کی امانت ہے، اسکی حفاظت ہمارا فرض اور ایک