Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

Uncategorized

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں محمد نواز شریف نے عام انتخابات 2026 کے لیے آزاد جموں و کشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے جماعتی ٹکٹس کی تقسیم کے سلسلے میں پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق یہ بورڈ موزوں امیدواروں کے انتخاب اور انہیں پارٹی ٹکٹ جاری کرنے کا اختیار رکھے گا۔

بورڈ میں مرکزی و ریاستی سطح کی اہم سیاسی شخصیات کو شامل کیا گیا ہے،
جن میں محمد شہباز شریف، مریم نواز شریف، اسحاق ڈار اور راجہ محمد فاروق حیدر خان سمیت دیگر سینئر رہنما شامل ہیں۔
سیاسی حلقوں کے مطابق پارلیمانی بورڈ کی تشکیل آئندہ انتخابات کی تیاریوں کا اہم مرحلہ ہے،
جس کے ذریعے امیدواروں کے چناؤ کے عمل کو منظم اور مؤثر بنایا جائے گا۔

sagheerkazmi8209@gmail.com

About Author

Leave a comment

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

You may also like

Uncategorized

Hello world!

Welcome to WordPress. This is your first post. Edit or delete it, then start writing!
Uncategorized

نوجوان صحافی سید حسن ہمدانی کو یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کشمیر کیبنٹ (2026-27) کا وائس پریذیڈینٹ مقرر کر دیا گیا۔

یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام (YDP) کی جانب سے سال 2026-2027 کے لیے کشمیر چیپٹر کی نئی صوبائی کابینہ کا باضابطہ نوٹیفکیشن