Stay Tuned!

Subscribe to our newsletter to get our newest articles instantly!

وزیر حکومت چوہدری رشید کا دورا حلقہ سات ۔

وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات/ پاور ڈویلپمنٹ آرگنائزیشن آزاد حکومت چوہدری محمد رشید صاحب نے حلقہ سات کے موضع گہل تراڑاں و دیگر موضعات کا تفصیلی دورہ کیا دورہ کے دوران وزیر حکومت نے مختلف مقامات پر عوام علاقہ سے ملاقاتیں کیں اہلیان علاقہ کی کثیر تعداد بھی اس موقع پر وزیر حکومت کے […]

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کا ہنگو کے علاقے میں فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر پولیس اور فورسز کو خراج تحسین۔

وزیرداخلہ محسن نقوی نے 7 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر پولیس اور فورسز کی پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا وزیرداخلہ محسن نقوی نے جام شہادت نوش کرنے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا فتنہ الخوارج کے 7 دہشتگردوں کو ہلاک کرنے پر بہادر سپوتوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ محسن نقوی وزیرداخلہ […]

نوجوان صحافی سید حسن ہمدانی کو یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام کشمیر کیبنٹ (2026-27) کا وائس پریذیڈینٹ مقرر کر دیا گیا۔

یوتھ ڈویلپمنٹ پروگرام (YDP) کی جانب سے سال 2026-2027 کے لیے کشمیر چیپٹر کی نئی صوبائی کابینہ کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق سیدہ زہرہ فاطمہ کو صدر جبکہ سید حسن رضا ہمدانی کو نائب صدر مقرر کیا گیا ہے۔ حیدر الیاس کو ڈسٹرکٹ و چیپٹر ہیڈ، راجہ سلطان منصور […]