سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر کے آبائی حلقہ میں بچے آج کے دور میں کھلے آسمان تلے پتھر پربیٹھ کر پڑھتے ہیں۔
جہلم ویلی حلقہ نمبر 6 اور سابق وزیراعظم راجہ محمد فاروق حیدر خان کے آبائی حلقہ انتخاب کے گاؤں سڑک چناری کا پرائمری سکول ہے جو 2005ء کے ہولناک زلزلے کے بعد سے آج تک تعمیر کا منتظر ہـے۔۔۔ افسوسناک امر یہ ہیکہ حالیہ دنوں میں حلقہ نمبر 6 جہلم ویلی کے مختلف تعلیمی اداروں […]






